297۔ سخاوت

مَنْ يُعْطِ بِالْيَدِ الْقَصِيْرَةِ يُعْطَ بِالْيَدِ الطَّوِيْلَةِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۳۲) جو عاجز و قاصر ہاتھ سے دیتا ہے اُسے با اقتدار ہاتھ سے ملتا ہے۔ انسان کی عقل اگر دُنیاوی گرد و غبار سے محفوظ رہے تو فطری طور پر وہ اچھائی کی تلاش میں رہتی ہے مگر بہت سے افراد خود کو کمزور، … 297۔ سخاوت پڑھنا جاری رکھیں